اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈی پی آئی کالجز پنجاب آفس میں اہم تعیناتیاں کر دی گئیں

28 Jul 2023
28 Jul 2023

(لاہور نیوز) ڈی پی آئی کالجز پنجاب آفس میں اہم تعیناتیاں کر دی گئیں۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کی طرف سے ڈی پی آئی کالجز میں دو اہم آسامیوں پر تعیناتیاں کی گئی ہیں۔ محمد عابد کو ڈی پی آئی کالجز میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ الطاف احمد کو بھی اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ۔

دونوں سیٹیں عرصہ دراز سے خالی تھیں ۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے