اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں میں ایک ہزار جعلی پوسٹیں ختم، اساتذہ کی پروموشن میں تعطل کا خدشہ

28 Jul 2023
28 Jul 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے سکولوں میں ایک ہزار جعلی پوسٹیں ختم ہونے سے اساتذہ کی ان سروس پروموشن خطرے میں پڑ گئی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں ایک ہزار سیٹیں ختم ہونے سے اساتذہ کی پرو موشن میں تعطل آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، لاہور کے سکولوں میں ایک ہزار سیٹیں ختم کرنے کے لیے کام شروع کردیا گیا ہے، اساتذہ کی پروموشن خالی سیٹوں کے مطابق ہوتی ہے ۔

گزشتہ دس سالوں میں لاہور کے سکولوں میں ایک ہزار پوسٹیں صرف کاغذوں میں قائم کی گئیں، اساتذہ کی جانب سے سیٹیں ختم کرنے پر اعتراضات کیے گئے اور کہا گیا کہ  جعلی پوسٹیں قائم کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے