اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیری ٹیل سیزن 2 : کیسی لڑکی کی کہانی ہوگی؟

28 Jul 2023
28 Jul 2023

(ویب ڈیسک) رمضان میں پیش کیے جانے والے کامیڈی ڈرامے فیری ٹیل کی مقبولیت کے بعد اس کا دوسرا سیزن ریلیز ہونے جا رہا ہے۔ ڈرامہ 5 اگست سے نشر کیا جا رہا ہے۔

فیری ٹیل ڈرامے کے پہلے سیزن کو بے حد پسند کیا گیا۔ اس کامیڈی پلے کے سیزن 1 کو رمضان میں پیش کیا گیا۔ جبکہ اس ڈرامے کے بہت سے کلپس بھی وائرل ہوئے جس میں ڈرامے کی لیڈ ایکٹر(سحر خان) چائے کی دیوانی دکھائی جاتی ہیں۔

ڈرامے کی کہانی امید نامی لڑکی کی ہے  جو حقیقی دنیا کے برعکس جادوئی دنیا پر یقین رکھتی ہے اور بہت سے خواب دیکھتی ہے۔ اس ڈرامے کی ہدایات علی حسن نے دی ہیں۔ جنہوں نے فیری ٹیل سے پہلے پریستان اور پیاری مونا کی ہدایات بھی دی ہیں ۔ ڈرامے کو مومنہ درید نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ اس کو سائرہ مجید نے لکھا ہے۔ ڈرامے کا دوسرا سیزن 5 اگست سے نشر ہوگا۔

اس ڈرامے میں سحر خان اور حمزہ سہیل کے علاوہ علی سفینا ، ثمن انصاری ، اینا خان ، سلیم شیخ ، عدنان رضا میر اور سلمیٰ حسن سمیت دیگر  نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے