اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پولیس و رینجرز کا فلیگ مارچ

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(لاہور نیوز) محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ماڈل ٹاؤن ڈویژن، سٹی ڈویژن پولیس اور رینجرز نے فلیگ مارچ کیا۔

فلیگ مارچ میں رینجرز، ڈولفن، پولیس ریسپانس یونٹ، آپریشنز ونگ پولیس نے حصہ لیا، ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے فلیگ مارچ کی قیادت ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے کی اور سٹی ڈویژن پولیس فلیگ مارچ کی قیادت ڈی ایس پی شاد باغ سرکل شکیل احمد نے کی۔

 لبرٹی گول چکر، صدیق ٹریڈ سنٹر، کلمہ چوک، فیروز پور روڈ، فیصل ٹاؤن، کاہنہ کی اہم شاہراہوں پر فلیگ مارچ کیا گیا، سٹی ڈویژن کا فلیگ مارچ گریٹر اقبال پارک سے شروع ہو کر آزادی  چوک فلائی اوور، بھاٹی چوک، ضلع کچہری، کربلا گامے شاہ، سرکلر روڈ سے ہوتا ہوا نثار حویلی پر اختتام پذیر ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے