اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سارہ خان اور عمران اشرف نئے ڈرامہ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سارہ خان اور نامور اداکار عمران اشرف ایک بار پھر ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

انٹرٹینمنٹ سے وابستہ ایک انسٹاگرام پیج کی جانب سے شیئر کردہ پوسٹ کے مطابق رقص بسمل میں جاندار اداکاری سے مداحوں کے دل جیتنے والی جوڑی ایک بار پھر ایک ساتھ سکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہے۔

تاحال اس پروجیکٹ کی مزید تفصیلات تو سامنے نہیں آئیں تاہم اطلاعات کے مطابق اس ڈرامے کو  ثقلین عباس نے تحریر کیا ہے جبکہ ایم ڈی پروڈکشن اور فارس انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے اس کی ہدایت کاری شکیل اے خان کریں گے۔

خبر کے سامنے آتے ہی مداحوں میں ایک ہلچل پیدا ہوگئی اور ساتھ ہی لوگوں میں جلد اس ڈرامے کے اسکرین پر نشر ہونے کا بے صبری سے انتظار دیکھا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے