اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کے متعدد افسران کی ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی، نوٹیفکیشن جاری

27 Jul 2023
27 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کے متعدد افسران ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے ترقی پانے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایس ٹو آئی جی پنجاب محمد افضل ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی پا گئے، ایس پی سکیورٹی لاہور توقیر نعیم کی بھی ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی ہو گئی، ایس پی ندیم عباس ، ڈی پی او بہاولنگر علی رضا اور ڈی پی او خانیوال عمر فاروق کو بھی ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سابق ڈی پی او منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر، ایس پی بلال ظفر ، ایس پی سرفراز، ایس پی علی وسیم  اور سید ذیشان حیدر ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی پانیوالوں میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ایس پی آصف آمین، ایس پی طارق مستوئی، ایس پی ہارون خان، ایس پی کامران ممتاز، ایس پی کامران نواز کو  بھی ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے