اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پھل مکھی میں دریافت نئے کیمیکل سے مزید اینٹی بایوٹکس بننے کی راہ ہموار

25 Jul 2023
25 Jul 2023

(ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے ایک قسم کی پھل مکھی میں قدرتی پیپٹائڈ دریافت کیا ہے جس سے نئی اینٹی بایوٹکس سازی کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔

جامعہ الینوائے کے ماہرین نے ڈروزوفیلا نامی مکھی کے اندر اسی نام سے ایک پیپٹائڈ ’ڈروزوکن‘ دریافت کیا ہے۔ اسے یہ پیپٹائڈ بیکٹیریا کے رائبوسوم سے چپک جاتا ہے اور پروٹین سازی کو روک دیتا ہے۔ اس کے نتیجے میں انسان دشمن بیکٹیریا ازخود مرنے لگتا ہے۔ یوں ہم اپنے اینٹی بایوٹکس ادویہ میں مزید اضافہ کرسکتے ہیں۔

یہ تحقیق نیچر کیمیکل بائیالوجی میں شائع ہوئی ہے۔  اس تحقیق سے ڈروسوکِن اب دوسرا پیپٹائڈ ہے اور اس سے قبل 2017 میں شہد کی مکھیوں میں پہلا پیپٹائڈ ملا تھا جس کا نام ’اپیڈیسِن‘ رکھا گیا تھا۔ اس کے بعد ماہرین نے ڈروسوکِن پر کئی تجربات کئے پیپٹائڈ کوسینکڑوں مرتبہ تبدیل کرکے بیماری والے بیکٹیریا پر آزمایا۔ انہوں نے دیکھا کہ کئی مرتبہ بیکٹیریا اس سے اپنی موت آپ مرنے لگے۔

اب توقع ہے کہ اس تحقیق کو آگے بڑھا کر نئی اینٹی بایوٹکس ادویہ بنائی جاسکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے