اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر استحکام ریکارڈ

25 Jul 2023
25 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام رہا۔

پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 20 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی ریجن میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1129 روپے ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.46 فیصدکم ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ملک کے شمالی ریجن میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1135 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اسی طرح ملک کے جنوبی علاقوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1166 روپے ریکارڈ کی گئی،جو پیوستہ ہفتہ میں بھی 1166 روپے تھی۔

اعدادووشمارکے مطابق 20 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1107 روپے، راولپنڈی 1133 روپے، گوجرانوالہ 1140 روپے، سیالکوٹ 1140 روپے، لاہور1170 روپے، فیصل آباد1100 روپے، سرگودھا 1120 روپے ریکارڈ کی گئی۔

ملتان 1133 روپے، بہاولپور1160 روپے، پشاور1120 روپے اوربنوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1100 روپے ریکارڈ کی گئی، اسی طرح کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1128 روپے، حیدرآباد1150 روپے، سکھر1210 روپے، لاڑکانہ 1170 روپے، کوئٹہ 1190 روپے اورخضدارمیں 1150 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے