اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

این ٹی ڈی سی اور فرنچ ادارے اے ایف ڈی کے درمیان فنڈز کی فراہمی کا معاہدہ طے

24 Jul 2023
24 Jul 2023

(لاہور نیوز) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے (اے ایف ڈی) کے درمیان گرڈ سٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز کی تعمیر کیلئے 180ملین یورو کی فراہمی کے لئے معاہدہ طے پا گیا۔

فرانسیسی ترقیاتی ادارے (اے ایف ڈی) اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے این ٹی ڈی سی کے منصوبوں کیلئے نرم شرائط پر 180 ملین یورو قرضہ فراہم کرنے کیلئے پراجیکٹ ایگریمنٹ پر دستخط کر دیئے۔

ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق معاہدے پر دستخط کی تقریب کے دوران ایم ڈی این ٹی ڈی سی انجینئر ڈاکٹر رانا عبدالجبار خان اور اے ایف ڈی کے کنٹری ڈائریکٹر Philippe STEINMETZ نے پراجیکٹ ایگریمنٹ پر دستخط کئے۔

معاہدے کے مطابق این ٹی ڈی سی کو اس معاہدے کے تحت ملنے والے فنڈز سے پنجاب میں بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کے متعدد منصوبوں میں مدد ملے گی، یہ قرضہ این ٹی ڈی سی کو پنجاب کے بڑے شہروں میں قابل اعتماد ذرائع سے بجلی کی فراہمی میں مدد کرے گا۔

اس فنڈنگ سے پاکستان میں بجلی کی مؤثر ترسیل و تقسیم میں بھی مدد ملے گی، اس طرح کے فوائد سستی توانائی کی فراہمی کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے