اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ڈی جی پلرا کی زیر صدارت اجلاس، آپریشنز ونگ کی کارکردگی کا جائزہ

24 Jul 2023
24 Jul 2023

(لاہور نیوز) ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (پلرا) کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آپریشنز ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ترجمان پلرا کے مطابق اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ایڈمن) عاصم سلیم، ڈائریکٹر آپریشنز، ڈائریکٹر مانیٹرنگ، ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔

اجلاس میں اراضی ریکارڈ سنٹرز پر تمام زیر التواء انتقالات، کھیوٹ کے مسائل، آڈٹ رپورٹ، 39  نان آپریشنل مواضعات اور موبائل اراضی ریکارڈ سنٹرز پر وراثتی انتقال سے متعلق اب تک ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

علاوہ ازیں سٹاف کے ریفریشر کورسز اور اراضی ریکارڈ سنٹرز کی ماہانہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی مس سائرہ عمر نے آپریشز ونگ کی کارکردگی کو سراہا اور اطمینان کا اظہارکیا۔

انہوں نے تمام عملہ کو دلجمعی سے کام کرنے کی تلقین کی اور کھیوٹ کے مسائل کو حل کرنے اور مزید بہتر ی کے لیے اقدامات کی ہدایات جاری کیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے