اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کو یکجا کرنے پر کام تیز، اختیارات ایچ ای سی کو تفویض

24 Jul 2023
24 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کو ختم کر کے ایک ہی بورڈ بنانے کے لیے کام تیز کردیا گیا، نگران حکومت نے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کے اختیارات سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو دے دیئے۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تمام بورڈز کا سربراہ ہوگا، دیگر ڈویژنز میں سب بورڈ  ہونگے،  پرانے قانون کے مطابق پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین میں 9 بورڈز کے چیئرمین  شامل ہوتے ہیں، بورڈز کے حوالے سے تمام فیصلے اتفاق رائے سے ہوتے ہیں۔

دوسری جانب بورڈ ملازمین  کی جانب سے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے، ملازمین کا کہنا ہے کہ فیصلے سے تمام بورڈز کی خودمختاری ختم ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے