اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان رواں سال ایک لاکھ 25 ہزار ٹن آم برآمد کرے گا

24 Jul 2023
24 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان رواں سال ایک لاکھ 25 ہزار ٹن آم برآمد کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آموں کی مجموعی پیداوار 8.1 ملین ٹن ہے ، آم کی 70 فی صد پیداوار جنوبی پنجاب کے گرم اور مرطوب علاقوں میں ہوتی ہے، جن میں ضلع ملتان، مظفرگڑھ، لودھراں، بہاولپور، رحیم یار خان جبکہ سندھ میں میرپورخاص ڈویژن سرفہرست ہے۔

پاکستان سے آم متحدہ عرب امارات، ایران، چین، افغانستان، روس، اور دیگر سنٹرل ایشین ممالک کے علاوہ امریکا، یورپ ، براعظم افریقہ اور آسٹریلیا میں بھی برآمد کیا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے