اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

آپریشن تھیٹر کی بجلی بندش کا معاملہ، ایم ایس سروسز ہسپتال عہدے سے فارغ

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(لاہور نیوز) انکوائری کمیٹی نے سروسز ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں بجلی بریک ڈاؤن کی رپورٹ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کو پیش کر دی۔

وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں فرائض میں غفلت برتنے پر سمز کے پرنسپل ڈاکٹر فاروق افضل اور ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر احتشام کو عہدے سے ہٹا کر فوری طور پر او ایس ڈی بنا دیا ہے، سروسز ہسپتال کے ای این ٹی آپریشن تھیٹر میں بجلی بند ہونے سے مریضوں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔

نگران وزیر اعلیٰ نے واقعے کی تحقیقات کیلئے سیکرٹری صحت کی سربراہی میں 2 رکنی کمیٹی قائم کی جس نے آپریشن تھیٹر میں بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری کی اور حالات کا جائزہ لیا، آپریشن تھیٹر میں بجلی بند ہونے پر جنریٹر بھی آپریشنل نہیں تھا، انکوائری کمیٹی نے بجلی کی بندش کے واقعے پر نگران وزیر اعلیٰ کو رپورٹ پیش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے