اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی: مختلف شعبوں میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ، 30 ہزار طلبا کی شرکت

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹ میں انڈر گریجویٹ طلبا کے لئے انٹری ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا ۔لاہور سمیت ملک بھر میں سنٹر بنائے گئے ، طلبا کی بڑی تعداد نے ٹیسٹ میں شرکت کی۔

پنجاب یونیورسٹی انڈر گرایجویٹ طلباء کے لئے انٹری ٹیسٹ میں مختلف ڈیپارٹمنٹس میں داخلے کے خواہش مند 30 ہزار طلبا نے شرکت کی۔ لاہور سمیت ملک بھر میں امتحانی سنٹر بنائے گئے۔

قائم مقام وائس چانسلر خالد محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی انڈر گریجویٹ کی 8 ہزار نشستیں ہیں ،انٹری ٹیسٹ میں کامیاب طلبا کے 25 فیصد مارکس میرٹ میں شامل ہونگے، انڈر گریجویٹ کے تمام شعبہ جات میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے