اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ ہفتے ملک بھر میں خام تیل اور گیس کی پیداوار کی کیا صورتحال رہی؟جانئے

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں خام تیل کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے ۔

پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروس کے مطابق گزشتہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 67344 بیرل ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سے  پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 2.3 فیصد زیاد ہے اس دوران ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 65854بیرل ریکارڈکی گئی تھی،اسی طرح گزشتہ ہفتے گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 3296 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی  ہے۔

اسی طرح گزشتہ ہفتے میں او جی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 750، پی او ایل 64، پی پی ایل 625 اور ماڑی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 908 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب ملک میں گیس کی اوسط پیداوار 3301 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط پیداوار 30951 ، پی پی ایل 11820، پی او ایل 4684 اور ماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 1096 بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسی طرح گزشتہ ہفتے میں او جی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 750، پی او ایل 64، پی پی ایل 625 اور ماڑی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 908 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے