اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی بہتری کیلئے کیا اقدامات اٹھائے جارہے ہیں؟وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بیان جاری

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی ایئر لائنز پی آئی اے کی بہتری کیلئے زیادہ مدد کی فراہمی کے عزم کا اظہار کردیا۔

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی بہتر ی کے لیے زیادہ سے زیادہ مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے،انہوں نے یہ بات پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹوآفیسر ایئر وائیس مارشل محمد عامر حیات سے ملاقات میں کہی، ملاقات میں پی آئی اے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹوآفیسر نے حکومت سے مالی تعاون کی درخواست کی، وزیر خزانہ نے پی آئی اے کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور جلد از جلد یورپ کیلیے پروازوں کو شروع کروانے کیلیے وزیرِ ہوابازی خواجہ سعد رفیق سے بھرپور معاونت کا عندیہ بھی دیا۔

مزید برآں ایک ٹویٹ میں وزیرخزانہ نے کہاکہ زرعی آمدن پر نہ کوئی وفاقی ٹیکس لگایا گیا اور نہ ہی لگایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے