اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کے بڑے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(ویب ڈیسک)غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق سپین کے سرمایہ کارآسکر ریموس نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبے میں یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا پلیٹ فارم ہے،ہمیں پاکستانیوں کی صلاحیتوں پر بھروسہ ہےسعودی عرب کے محمد حذیفہ نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کارپاکستان میں سرمایہ کاری کیلیے تیار ہیں۔ سعودی عرب،عرب امارات،قطر، کویت، عمان اور دیگر بیرونی ممالک بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔

دوسری جانب چیف ایگزیکٹو ٹیلی نار کمپنی عرفان وہاب نے کہا روزگار کو بہتر بنانے کے لیے آئی ٹی سیکٹر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر یونیورسل سروس فنڈ حارث محمود کاکہناتھا کہ رورل اور ریموٹ ایریاز میں 5 ہزار ٹاورز کی تنصیب سے فری لانسنگ اورمختلف آئی ٹی کے پلیٹ فارمز پھیل رہے ہیں۔

چیف ایگزیکٹو شیدیو زہرہ نورین نے کہا کہ اس طرح کے سیمینار ملک بھر میں ہونے چاہئیں ۔ نیشنل انکیوبیشن سنٹر، حیدرآباد کے آ فسرسید اظفر حسین نے کہا کہ پاکستانی سٹارٹ اپس، فری لانسرز اور آئی ٹی کمپنیوں کے لیے دْنیا میں اپنا نام بنانے کے لیے بڑی گنجائش موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے