اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کی بس سڑک کنارے بنے گڑھے میں جا گری

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں بس سڑک میں بننے والے گڑھے میں جا گری۔

تفصیلات کے مطابق ہاسٹل نمبر 4 کے قریب پنجاب یونیورسٹی کی بس موڑ کاٹتے ہوئے گڑھے میں جا گری۔

ریسکیو حکام کے مطابق بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے ڈرائیور اندازہ نہ لگا سکا، بس میں سوار ایک طالبعلم معمولی زخمی ہوگیا۔ ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ٹریکٹر کے ذریعے بس کو نکال لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے