اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

والدین کا نفسیاتی مرض اولاد کی پیدائش پر کیا اثرات مرتب کرسکتا ہے؟جانئے

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ والدین کا نفسیاتی مرض اولاد کی قبل ازوقت پیدائش کے خطرے میں اضافہ کرسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس محققین نے ایک مطالعے میں پایا کہ جب کسی جوڑے میں سے ایک فریق نفسیاتی مرض کا شکار ہوتا ہے تو ان کے ہاں بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ یہ تحقیق اوپن ایکسیس جرنل PLOS میڈیسن میں شائع ہوئی۔

محققین کے مطابق مطالعہ پہلی بار یہ ظاہر کرتا ہے کہ والدین کے نفسیاتی مرض میں مبتلا ہونے سے بچوں کی قبل از وقت پیدائش کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور یہ خطرہ اس وقت زیادہ ہوتا ہے جب والد اور والدہ دونوں ایسے مرض میں مبتلا ہوں۔

مذکورہ بالا مطالعے کے لیے تحقیقی ٹیم نے 1997 اور 2016 کے درمیان پیدا ہونے والے والدین کے ہاں تمام  بچوں  کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا اور انہوں نے مریضوں کے قومی ریکارڈ کے رجسٹر سے نفسیاتی مریضوں اور طبی میڈیکل رجسٹر سے حمل کی عمروں سے متعلق ڈیٹا حاصل کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے