اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس اقبال ٹاؤن میں صنفی مساوات پر خصوصی سیمینار

22 Jul 2023
22 Jul 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس اقبال ٹاؤن میں صنفی مساوات پر خصوصی سیمینار ہوا۔

تقریب کے مہمان خصوصی نون لیگی رہنما رانا سکندر حیات اور سابق ایم پی اے سلمیٰ بٹ تھیں۔ اس موقع پر نون لیگ ٹیچر زون کے کوآرڈینیٹر اور دیگر لیگی رہنماؤں نے کالج میں دس نئے کمرے تعمیر کرنے کا اعلان بھی کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ ملک کا مستقبل نوجوانوں سے ہے۔ نون لیگ کے دور میں خواتین کی ترقی کے لیے مختلف ادارے بنائے گئے۔ خواتین کو اہم عہدے دیئے گئے اور وہ ہمیشہ فرنٹ پر نظر آئیں۔

تقریب سے ڈی پی آئی کالجز، ڈائریکٹر کالج نے بھی خطاب کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے