اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ مالی سال غیر ملکی امداد میں 53 فیصد کمی کا سامنا رہا

22 Jul 2023
22 Jul 2023

(ویب ڈیسک) اقتصادی امور ڈویژن نے گزشتہ مالی سال میں غیر ملکی امداد کی تفصیلات جاری کر دیں، گزشتہ مالی سال غیر ملکی امداد میں 53 فیصد کمی کا سامنا رہا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ مالی سال 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کا قرض ملا، غیر ملکی امداد کا بجٹ تخمینہ 22 ارب 88 کروڑ ڈالر رکھا گیا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ غیر ملکی امداد میں 12 ارب ڈالر کی کمی کا سامنا رہا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2 ارب 26 کروڑ ڈالر قرض دیا، جبکہ عالمی بینک نے ایک ارب 80 کروڑ ڈالر قرض دیا۔

اقتصادی ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال عالمی مالیاتی اداروں سے 7 ارب 67 کروڑ ڈالر کی امداد ملنے کا تخمینہ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے