اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپئن شہناز شیخ پاکستان ہاکی ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(لاہور نیوز) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اور ایشین گیمز اولمپئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہناز شیخ کو دو سال کیلئے قومی ٹیم کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

یہ فیصلہ قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر  نے فیصلے کی منظوری دیدی۔

دوسری جانب پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر کی میزبانی کی تیاری شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) نے پاکستان کو پہلی مرتبہ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی سونپی ہے، آٹھ ممالک کی ٹیموں کے درمیان ایونٹ آئندہ برس  13 سے 21 جنوری لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے