اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ آج سے کراچی میں منعقد ہو گا

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے لئے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے سلسلہ میں پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 21 سے 23 جولائی تک کراچی میں منعقد ہو گا۔

سابق کپتان انضمام الحق، راشد لطیف، محمد اکرم اور کامران اکمل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیں گے۔

21 جولائی کو کراچی ریجن، 22 جولائی کو حیدر آباد، لاڑکانہ ریجن، 23 جولائی کو شارٹ لسٹ کھلاڑیوں کے درمیان میچ کرایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے