اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیروز والا : دو تیز رفتار رکشوں میں تصادم ، 13 افراد زخمی

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر فیروز والا میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق فیروز والا کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں دو تیز رفتار رکشوں میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے