اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بی بی پاک دامن مزار منصوبے کا افتتاح کر دیا

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے بی بی پاک دامن مزار منصوبے کا افتتاح کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا کہ بی بی پاک دامن مزار کو زائرین کے لیے جلد کھول دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ منصوبے پر کام مختلف مراحل میں تین سال سے جاری ہے،منصوبے پر باقی رہ جانے والا کام جلد مکمل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے