اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی 2023ء بل پیش، کسی کو نہیں نکالا جائیگا، سعد رفیق

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی بل 2023ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے پیش کیا۔

جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے بل پر تحفظات اٹھا دیے، مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ بل کے تحت سول ایوی ایشن دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی، بل پر ملازمین کو تحفظات ہیں۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سول ایوی ایشن کی تقسیم سے کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائیگا، سول ایوی ایشن اور ریگولیٹری کو الگ کرنا بین الاقوامی ریکوائرمنٹ ہے۔

وزیر ہوا بازی نے کہا کہ پاکستان کی فلائٹ پر پابندی ہے اور پاکستانی شہری مہنگے ٹکٹ خریدنے پر مجبور ہیں، سابق وفاقی وزیر کے احمقانہ بیان سے پابندی لگی۔

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی بل 2023ء پر قانون سازی کا عمل شروع ہو چکا ہے، بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے