اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لوکل گورنمنٹ بورڈ کا 2 ارب 89 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(لاہور نیوز) سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ بورڈ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں لوکل گورنمنٹ بورڈ کا 2 ارب 89 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا۔

لوکل گورنمنٹ بورڈ ملازمین کی بنیادی تنخواہوں پر 30 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی بھی منظوری دی گئی۔ لوکل گورنمنٹ بورڈ ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں 74 کروڑ روپے منظور کر لیے گئے۔ پنشن کی ادائیگیوں کے لیے 65 کروڑ روپے منظور کر لیے گئے۔ نان سیلری بجٹ کی مد میں 11 کروڑ روپے منظور کیے گئے۔ یوٹیلیٹی بلز اور پی او ایل چارجز کی مد میں 29 ملین مختص کیے گئے۔

سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کا کہنا ہے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں بنیادی تنخواہ پر 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے