اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو ملازمین کے لیے ایک تنخواہ بطور بونس کی منظوری

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(لاہور نیوز) لیسکو ملازمین کے لیے بڑی خبر آ گئی۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کے لیے ایک تنخواہ بطور بونس کی منظوری دے دی۔

لیسکو کے گریڈ 1 سے 15 تک ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دی جائے گی۔ گریڈ 1 سے 16 تک تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔ گریڈ 17 سے زائد کے لیے تنخواہ میں 30 فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی۔ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کی بھی منظوری دے دی گئی۔

چیئرمین حافظ میاں محمد نعمان کی سربراہی میں لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے۔ حافظ میاں محمد نعمان کا کہنا تھا کہ لیسکو ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ایسے مثبت اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے