اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل فٹبال چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل فٹبال چیلنج کپ 2023ء فائنل راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

شیڈول کے مطابق نیشنل چیلنج کپ فائنل راؤنڈ کا 21 اکتوبر سے آغاز ہو گا، ایونٹ 6 نومبر تک جاری رہے گا، فٹبال فیڈریشن کے مطابق فائنل راؤنڈ میں 16 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

قومی مقابلوں میں کے آر ایل، پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس شامل ہیں، پاکستان نیوی، واپڈا، ایچ ای سی، پاکستان ریلوے اور پاکستان پولیس کی ٹیمیں بھی ایکشن میں ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے