اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپک کوالیفائرکی میزبانی: پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تیاریاں شروع

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائرکی میزبانی کی تیاری شروع کر دی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے وفد کے ہمراہ ایف آئی ایچ صدر طیب اکرام سے ملاقات کی، ملاقات میں انٹرنیشنل ٹیموں کی پاکستان آمد اور سکیورٹی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

پی ایف ایچ کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین کا کہنا تھا کہ کوریا، جاپان، ملائشیا اور عمان سمیت دیگر ممالک کی فیڈریشنز سے رابطے میں ہیں، ایف آئی ایچ ایونٹ سے پہلے پاکستان ٹیم کو مضبوط بنانے کے لئے کیمپ کا انعقاد ہو گا۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) نے پاکستان کو پہلی مرتبہ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی سونپی ہے، آٹھ ممالک کی ٹیموں کے درمیان ایونٹ 13 سے 21 جنوری لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے