اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج، یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج کیا۔ ملازمین نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین  سراپا احتجاج بن گئے۔ گریڈ 5 سے 22 تک کے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

احتجاج میں شریک ملازمین نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کے حالات بدتر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ کوئی مستقل وائس چانسلر بھی تعینات نہیں کیا جاتا۔ مطالبات کی منظوری تک  پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

یونین کے سیکرٹری جنرل طیب اعجاز نے کہا کہ وفاق کی تجویز کے مطابق تنخواہیں اور الاؤنس بڑھائے جائیں۔ نگران وزیر اعلیٰ اور وائس چانسلر فوری ہمارے مطالبات مانیں۔

پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین سپیشل الاؤنس، سیف بونس اور ہاؤس ریکوزیشن نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے