اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم،109 پولیس ملازمین کو چالان ٹکٹس جاری

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(لاہور نیوز) ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم میں سٹی ٹریفک پولیس کی بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں، مہم کے تحت اب تک 109 پولیس ملازمین کو بھی چالان ٹکٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔

سٹی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس ملازمین سمیت سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کےخلاف بھی کریک ڈاؤن جاری ہے، کسی بھی شہری کو پابندی سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے، ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم میں بغیر ہیلمٹ وکلاء کے خلاف بھی کارروائی کی جاری ہے۔

سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے کہا ہے کہ شہری ہیلمٹ اپنے اور اپنوں کے لئے پہنیں، ہیلمٹ کی سختی کا مقصد شہریوں کو جان لیوا حادثات سے محفوظ رکھنا ہے۔

ادھر ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کے سخت کریک ڈاؤن پر ڈاکٹرز نے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم سے ہیڈ انجری کیسز میں واضح کمی ہوئی، 95 فیصد شہریوں کا ہیلمٹ مہم کی پاسداری کرنا خوش آئند ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے