اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل، سی آئی اے انویسٹی گیشن ونگ سے الگ

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کا انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی کر دی گئی، سی آئی اے ونگ کو انویسٹی گیشن ونگ سے علیحدہ اور ایس پی سی آئی اے کی سیٹ کو ڈی آئی جی کی سیٹ پر اپ گریڈ کر دیا گیا۔

سی آئی اے پولیس کو انویسٹی گیشن ونگ سے  مکمل طورپرعلیحدہ کر دیا گیا، سی سی پی او لاہور کی طرف سے بھجوائی گئی سمری کی آئی جی پنجاب نے منظوری دی، آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی سی آئی اے کی سیٹ کی بھی منظوری دے دی، ایس ایس پی سی آئی اے کی سیٹ کو اپ گریڈ کر کے ڈی آئی جی سی آئی اے کر دیا گیا۔

نئے انتظامی ڈھانچے کے مطابق ڈی آئی جی سی آئی اے  کے ماتحت 4 ایس پیز اور 12 ڈی ایس پیز ہوں گے، لاہور کی جغرافیائی حد کو دیکھتے ہوئے سی آئی اے ونگ کو 2 ایس پیز میں تقسیم کیا گیا، ایس پی  نارتھ، ایس پی ساؤتھ اور ایس پی ایڈمن سی آئی اے کی 3 سیٹیں نئی بنائی گئی ہیں، ایس پی اے وی ایل ایس بھی ڈی آئی جی سی آئی اے کے ماتحت ہو گا۔

6 ڈی ایس پیز کی سیٹیں بھی نئی بنائی گئی ہیں، ایس پی اور ڈی ایس پیز کی سیٹوں پر تعیناتی بھی کردی گئی ہے، ڈی آئی جی سی آئی اے براہ راست سی سی پی او لاہور کے ماتحت ہوں گے، آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور سی آئی اے کو الگ یونٹ کے حوالے سے جلد سٹینڈنگ آرڈر جاری کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے