اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ پرومو: بھارت باز نہ آیا، پاکستانی کھلاڑی نظرانداز

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈکپ کا میزبان بھارت میزبانی کے فرائض بھول گیا،بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا،آٸی سی سی ورلڈکپ کے دو منٹ طویل پرومو میں پاکستان کا کوئی شاٹ شامل نہیں کیا گیا۔

پوری ویڈیو میں نینو سیکنڈ کا ایک شاہین آفریدی کا شاٹ شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور دنیائے کرکٹ کے بادشاہ ون ڈے کے نمبرون بیٹر بابراعظم کا بھی کوئی شاٹ شامل نہیں کیا گیا۔

آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کا پرومو جاری کردیا ہے۔ پرومو میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بھی ان ایکشن ہیں۔

پرومو میں مرلی دھرن، جونٹی رہوڈز اور سورو گنگولی سمیت کئی کرکٹرزبھی جلوہ گر ہیں، ورلڈکپ پرومومیں گزشتہ ورلڈکپ کی جھلکیاں بھی دکھائی گئی ہیں

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے