اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی قومی ٹیم کو جیت پر مبارکباد

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(ویب ڈیسک) چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف جیت پرمبارکباد دی ہے۔

چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ کپتان بابراعظم کی قیادت میں پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا اور کامیاب ہوئی ۔ انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کامیابیوں کا تسلسل جاری رکھے گی۔

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نے مزید کہا کہ قومی ٹیم مزید کامیابیاں سمیٹ کر پاکستان کا نام روشن کرے گی ۔   

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے