اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پروفیسر نادیہ نسیم یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر مقرر

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر مقرر کیا ہے۔ محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

 پروفیسر نادیہ نسیم کو تین سال کیلئے یو ایچ ایس کا پرو وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔ پروفیسر نادیہ یونیورسٹی کے ہسٹو پیتھالوجی شعبہ کی سربراہ ہیں۔وہ یو ایچ ایس کے کنٹرولر امتحانات اور رجسٹرار کے عہدوں پر بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔

پروفیسر نادیہ نسیم علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کی گریجوایٹ ہیں۔ انھوں نے ہسٹو پیتھالوجی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگری یو ایچ ایس سے حاصل کی۔ وہ 75 سے زائد ریسرچ پیپرز کی مصنف ہیں اور تحقیق کے شعبے میں کئی غیر ملکی اور ملکی گرانٹس اور فیلو شپ ایوارڈز حاصل کر چکی ہیں۔ وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر احسن وحید راٹھور نے نئے تقرر پر پروفیسر نادیہ نسیم کو مبارکباد دی ہے۔    

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے