اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی سینیٹر عرفان صدیقی سے ملاقات ، فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب پونیورسٹی کے سکول آف کمونیکیشن سٹڈیز کے فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایجوکیشن اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کے چیئرمین سینیٹرعرفان صدیقی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی اکیڈمک سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے فلم ،ڈرامہ اور براڈ کاسٹنگ جرنلزم کے میدان میں طلیاء کی تربیت میں ڈیپارٹمنٹ کے کردار کو سراہا۔ ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے سینیٹر عرفان صدیقی کو ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی اور جلد ہی ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کرنے کا وعدہ کیا۔    

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے