اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے 95 نجی تعلیمی ادارے جعلی، غیر رجسٹرڈ اورغیرقانونی قرار

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ہائیرایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کے 95 نجی تعلیمی اداروں کو جعلی، غیررجسٹرڈ اورغیر قانونی قراردے دیا ہے۔

ایچ ای سی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق ملک بھر میں 157 تعلیمی ادارے غیر قانونی اور جعلی ہیں ۔پنجاب کے 95 نجی تعلیمی اداروں کو جعلی، غیر رجسٹرڈ اورغیر قانونی قراردیا گیا ہے،جن میں لاہور 31 تعلیمی اداروں کے ساتھ سرفہرست ہے۔

جاری فہرست کے مطابق راولپنڈی کے 15 ،فیصل آباد 8، ملتان کے8،8 اورمیاں چنوں کے 4 تعلیمی ادارے غیرقانونی ہیں۔ اس کے علاوہ ایچ ای سی کی فہرست میں رحیم یار خان، مظفرگڑھ، گوجرانوالہ، لیہ، ڈیرہ غازی خان کے تعلیمی ادارے بھی شامل ہیں۔

ہائیرایجوکیشن کمیشن نےکہا ہے کہ طلبا داخلے لینے سے پہلے ایچ ای سی سے رجسٹرڈ تعلیمی ادارے چیک کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے