اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساجد سدپارہ نے ایک اور چوٹی بغیر آکسیجن سر کر لی

20 Jul 2023
20 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ساجد سدپارہ نے 8051 میٹر براڈ پیک سر کر لی ہے، وہ بغیر آکسیجن کے چوٹی سر کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق ساجد سدپارہ اپنی مہم میں روسی مسلم خاتون علینا کو بھی گائیڈ کر رہے ہیں، ساجد سدپارہ دوپہر چوٹی سر کرنے کے بعد کیمپ تھری پر پہنچیں گے، ساجد سدپارہ کے ٹو پہاڑ کی تاریخی صفائی مہم کو بھی لیڈ کر رہے ہیں۔

ساجد سدپارہ کی دوسری ٹیم صفائی مہم میں بھی بھرپور شریک ہے، ساجد سدپارہ نے اس سال کے شروع میں رضا کارانہ طور پر کے ٹو کی صفائی مہم کا اعلان کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے