اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بھر میں عاشورہ محرم تک فوج اور رینجرز طلب

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں عاشورہ محرم تک فوج اور رینجرز کو طلب کر لیا گیا۔

پنجاب حکومت کے محرم الحرام کے تقدس اور امن و امان کے لیے بڑے فیصلے سامنے آ گئے۔ حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر رینجرز اور فوج تعینات ہو گی۔

پنجاب بھر میں نویں اور دسویں محرم کو موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد ہو گی۔ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو نظر بند رکھا جانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اشتعال انگیزی اور مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف فوری مقدمات درج کر کے گرفتار کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے