اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن آئین کے مطابق وقت پر ہونے چاہئیں: چودھری شجاعت حسین

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کے درمیان مشاورتی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں چودھری شجاعت حسین، چودھری سرور اور چودھری شافع حسین نے غیر جانبدار نگران سیٹ اپ کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ الیکشن آئین کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں، امید ہے نگران وزیر اعظم کیلئے اتحادیوں کی مشاورت سے متفقہ نام پر اتفاق کیا جائے گا۔

چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کیلئے غیر جانبدار سیٹ اپ ضروری ہے، ملکی حالات اس بات کا تقاضہ کرتے ہیں آئینی طریقہ کار کے مطابق چلا جائے، چودھری شافع حسین نے کہا کہ نگران سیٹ اپ بالکل بھی متنازع نہیں ہونا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے