اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق قرطبہ چوک، شادمان، جیل روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہوئی۔ مال روڈ، کینال روڈ، گڑھی شاہو اور دیگر علاقوں میں بھی بادل برس پڑے۔ اقبال ٹاؤن، وحدت روڈ، مصطفی ٹاؤن اور گردونواح میں بھی بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 90 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ نشتر ٹاؤن میں 55، گلبرگ 32 اور لکشمی چوک میں 44 ملی میٹر بارش ہوئی۔ بارش کے باعث بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہو گیا۔ بارش سے لیسکو کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ 60 فیڈر کو بحال کر لیا گیا۔

شہر میں بارش کے حوالے سے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے ہدایات جاری کر دیں۔ انہوں نے واسا، ایل ڈی اے،سی بی ڈی کی ٹیموں کو متحرک کرنے کی ہدایت کیں۔ کمشنر لاہور نے کہا تمام ڈسپوزل سٹیشنز پوری گنجائش سے فعال رکھیں۔ اے سیز فیلڈ میں پہنچیں۔ اپنے علاقے سے نکاسی آب کے ذمہ دار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے