اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

داتا دربار پولیس کی کارروائی : 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(لاہور نیوز) داتا دربار پولیس کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 3 رکنی متحرک موٹر سائیکل چور و جیب تراش گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق داتا دربار سے ثاقب عرف ساقی کو اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا، ملزمان لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے تھے، ملزمان کے قبضہ سے 4 موٹر سائیکل، کٹر پلاس اور دیگر آلات برآمد کر لیے گئے۔

ملزمان داتا دربار کے گردونواح میں لوگوں کی جیبوں پر بھی ہاتھ صاف کرتے تھے،دوران تفتیش ملزمان نے درجنوں واداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں ثاقب عرف ساقی،شہزاد اور شان شامل ہیں، ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے