اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ میں خصوصی سیمینار کا انعقاد

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ میں خصوصی سیمینار منعقد ہوا۔ مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کی خصوصی شرکت ہوئی۔

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ میں سیمینار عنوان ’’ معاشرے میں برداشت اور ہم آہنگی کا فروغ‘‘ رکھا گیا۔ خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ ہمیں برداشت کی سیاست کرنا ہو گی۔ کارکنوں میں نفرت بھرنے کے نتیجے سے سانحہ 9 مئی ہوا۔ ملک میں امن اور بھائی چارہ ہو گا تو ملک میں معیشت بہتر ہو گی۔

تقریب سے ن لیگ ٹیچر ونگ کے کوآرڈی نیٹر مزمل محمود، لیگی رہنما رانا سکندر حیات، ڈی پی آئی کالجز اور پرنسپل کالج نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع  پر سکندر حیات نے کالج کے لئے کرکٹ باؤلنگ مشین بھی عطیہ کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے