اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے 8 ویں کانووکیشن کا انعقاد

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے 8 ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا۔ چھ سو سے زائد طلبہ کو ڈگریاں دی گئیں۔

پی سی ہوٹل میں پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کا آٹھواں کانووکیشن ہوا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پرنسپل ڈاکٹر عاطف ، فیکلٹی ممبران اور والدین بھی کانووکیشن میں شریک ہوئے۔

دو سیشنز کے بی ایس طلبا و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔ ڈگریاں ملنے پر طلبہ خوشی سے نہال نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا فارمیسی کالج میں اچھا وقت گزرا۔ ڈگری حاصل کرنے پر بے حد خوشی ہوئی۔

کانووکیشن میں مجموعی طور پر چھ سو سے زائد ڈگریاں دی گئیں اور نمایاں کارکردگی پر چھ طلبہ کو میڈلز دئیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے