اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بورڈز کمیٹی نے انٹرمیڈیٹ کی پانچ نصابی کتب میں تبدیلی کی رائے دیدی

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے پانچ نصابی کتب میں تبدیلی کی رائے دے دی، پنجاب بورڈز کمیٹی چیئرمین نے ٹیکسٹ بک بورڈ کو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے  ریاضی ، بائیولوجی ، کمپیوٹر سائنس ، فزکس اور کیمسٹری کی کتابوں کو تبدیل کیا جائے، مذکورہ مضامین کی نئی نصابی کتب بین الاقوامی معیار کی ہونی چاہئیں۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ فوری طور پر کتابوں کی تبدیلی کا کام شروع کیا جائے، تبدیلی کے بعد کتابوں کو طلباء کے لیے یقینی بنایا جائے، نصابی کتب کی تبدیلی کا فیصلہ 11 جولائی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے