اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس وردی میں ڈاکوؤں نے امریکہ پلٹ فیملی کو لوٹ لیا

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس کے روپ میں ڈاکوئوں نے امریکہ پلٹ فیملی سے 25 تولے سونا لوٹ لیااور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ کے قریب رنگ روڈ پرپولیس وردی میں تین ڈاکوؤں نےامریکہ پلٹ فیملی کی گاڑی کو چیکنگ کے بہانے رنگ روڈ پر روکااورگن پوائنٹ پرپچیس تولہ سونا چھین لیا۔

پولیس کے مطابق تینوں ڈاکوئوں نے سفید کرولا گاڑی پر نیلی بتی لگا کر واردات کی،متاثرہ فیملی لاہورائیرپورٹ سے فیصل آباد جانے کےلیے رنگ روڈ پرسفر کررہی تھی۔

حکام نے بتایا کہ ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی گئی ، رنگ روڈ اورانٹر چینج پر لگے کیمروں کی فوٹیجز حاصل کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے