اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ کی پابندی کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنا لی

17 Jul 2023
17 Jul 2023

(لاہور نیوز) بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کی شامت آ گئی، شہرمیں ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم میں مزید تیزی کردی گئی۔

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال لازم قرار دیا گیا ہے، موٹر سائیکل سوار کو بغیر ہیلمٹ پٹرول ملے گا نہ پارکنگ کے استعمال کی اجازت ہو گی،ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ کی پابندی کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنا لی۔

شہر میں ہیلمٹ کی پابندی کے باعث حادثات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، گزشتہ سال کی نسبت ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع میں  35  فیصد کمی آئی ہے، 2022 ء کے پہلے 6 ماہ میں 363 افراد  ٹریفک حادثات میں جان کی بازی ہار گئے تھے جبکہ 2023 ء کے پہلے 6 ماہ میں 193 افراد ٹریفک حادثات کی بھینٹ چڑھے۔

ٹریفک وارڈنز زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، وارڈنز کا کہنا ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جا رہی، شہری ہیلمٹ چالان نہیں بلکہ قیمتی جانیں بچانے کے لیے پہنیں، آئی جی پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کہ انسانی جان بچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات  اٹھانے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے