اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ ایران، اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دو روزہ دورہ ایران کے دوران اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورے کے دوران ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ، چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری سمیت دیگر عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں میں دہشتگردی، پاک ایران تعلقات، علاقائی امن و سلامتی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی جبکہ دہشت گردی کو خطے اور دونوں ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ قرار دیا گیا، اطلاعات کے تبادلے اور مشترکہ کارروائیوں سے دہشت گردی کے خاتمہ کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ملٹری ہیڈ کوارٹر میں ایرانی مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے