اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز اپنا دوسرا میچ کل کھیلے گی

16 Jul 2023
16 Jul 2023

( ویب ڈیسک ) پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں اپنا دوسرا میچ 17 جولائی ( کل ) کو متحدہ عرب امارات اے کے خلاف کھیلے گی۔

سری لنکا میں جاری 50 اوورز فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپوں میں رکھا گیا ہے۔

گروپ اے میں افغانستان اے، بنگلہ دیش اے، سری لنکا اے اور عمان اے جبکہ پاکستان شاہینز، بھارت اے، نیپال اور متحدہ عرب امارات اے کی ٹیمیں گروپ بی میں شامل ہیں۔

قومی ٹیم اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ 19 جولائی کو روایتی حریف بھارت اے کے خلاف کھیلے گی ، ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 21 جولائی اور فائنل 23 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔

یاد رہے کہ پاکستان شاہینز اپنے پہلے میچ میں نیپال کو 4 وکٹوں سے شکست دے چکی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے